Results 1 to 5 of 5

Thread: اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  1. #1
    tiks88's Avatar
    tiks88 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2016 @ 06:59 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Jeddah
    Age
    51
    Posts
    388
    Threads
    95
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Arrow اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم



    وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ كَافَّةً لِّلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لا يَعْلَمُونَ
    اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے آ پ کو تمام بنی نوع انسان کے لیے بشر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے۔
    اطاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات پیشِ نظر رہنی چاہیے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آ پ کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانو ں کے لیے فر ض قرار دی گئی ہے۔سورة سبا میں اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں: (آ یت نمبر:28 )

    سورة الانعام میں ارشاد ہوا:
    وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لأُنذِرَكُم بِهِ وَمَن بَلَغَ
    میری طرف یہ قرآن نازل کیا گیا تاکہ میں اسکے ذریعے تمہیں خبردار کروں (ڈراؤں) اور ان لوگوں کو بھیجنے تک یہ قرآن پہنچے۔
    (آ یت:19 )

    اطا عت ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں صحیح بخاری کی یہ حدیث بڑی اہم ہے:۔
    رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ میری اُمت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا ۔ صحابہ کرام نے عر ض کیا
    انکا ر کس نے کیا؟ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں جائے گا اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا۔(بخاری)

    آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے انحراف یا گریز کی راہ اختیار کرنے والو ں کے بارے میں اﷲ نے اپنی ذات کی قسم کھا کر ارشاد فرمایا ہے کہ ایسے لوگ کبھی مؤمن نہیں ہوسکتے۔

    فَلاَ وَرَبِّكَ لاَ يُؤْمِنُونَ حَتَّىَ يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لاَ يَجِدُواْ فِي أَنفُسِهِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا
    اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تمہا رے رب کی قسم لو گ کبھی مؤ من نہیں ہو سکتے جب تک اپنے باہمی اختلافات میں تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں پھر جو فیصلہ تم کرو اس پر اپنے دل میں تنگی محسوس نہ کریں ۔ بلکہ سر تسلیم خم کر دیں۔
    (سور ة النساء آ یت: 65))

    گویا اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ایمان لازم وملزوم ہیں ۔ اطا عت ہے تو ایمان بھی ہے ۔ اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔ اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآنی آیات و احادیث شریفہ کے مطالعہ کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ دین میں اتبا ع سنت کی حیثیت کسی فروعی مسئلہ کی سی نہیں بلکہ بنیادی تقاضو ں میں سے ایک ہے۔

  2. #2
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    JAZAKALLAH ... Share kerne ka shukriya

  3. #3
    tiks88's Avatar
    tiks88 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2016 @ 06:59 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Jeddah
    Age
    51
    Posts
    388
    Threads
    95
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ

  4. #4
    Iftekharuddin is offline Advance Member
    Last Online
    12th April 2020 @ 10:01 PM
    Join Date
    22 Feb 2010
    Posts
    601
    Threads
    10
    Credits
    66
    Thanked
    63

    Default

    --------------------------------------------------------------------------------

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللھم صلی علی محمد النبی الامی

    Jazak Allah

    اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرماءیں
    آمین

  5. #5
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    jazakallah

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 12th February 2013, 05:46 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 12th January 2011, 02:55 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 27th November 2010, 11:10 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 15th May 2010, 12:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •