السلام علیکم
میں ایک کمپیوٹر خریدنا چاہتا ہوں
جو یوزڈ میں آتے ہیں فارن سے
ایچ پی کا
پروسیسر کور ٹو ڈو
دو جی بی ریم
پانچ سو بارہ ایم بی وی جی اے
پانچ سو جی بی ہارڈ ڈسک
چونسٹھ بٹ مدر بورڈ
سپر ڈرائیو
یہ ایک دوست نے بتایا ہے۔اب آپ سے بھی ریکوئسٹ ہے کہ
اچھا سا سسٹم جو اس ریکوائرمنٹ کے مطابق ہو یا کوئی اور بتائیں
پندرہ ہزار تک تقریبا
شکریہ
Bookmarks