یار اسرئیل کیا ہے؟؟
پہلی جنگ عظیم کے بعد یہودیوں نے ایک اپنی حکومت بنانا چاہی مگر نہ بن سکی. اس کے لئے دوسری جنگ عظیم برپا کروائی اور فلسطین قبضہ کر کے اسرئیل کو بنایا. اسرئیل وو واحد ملک ہے جو کے یہودیوں کے سب اثاثے کا زمادار ہے. یہ سب کچھ بہانہ ہے کے امریکا کی بات اسرئیل نے نہیں مانی. بلکے امریکا میں جو بھی ہوتا ہے وو سب اسرئیل کی طرف سے ہے تو آتا ہے. امریکا مکمل طور پر اسرئیل کے یہودیوں کے نیچے ہے.
یہی وجہ ہے کے امریکا کا ١/٣ گنا بجٹ اسرئیل کی ڈیفنس کے لئے جاتا ہے. اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟
وجہ بس یہی ہے کے یہودیوں کا مرکز اسرئیل ہے جو دوسری جنگ عظیم کے بعد فلیسٹنے پی قبضہ کرکے بنایا گیا.
اب تو آپ سماج گئے ہونگے کے یہ ڈرامہ کیوں رچایا جاتا ہے کے اسرئیل نے بات نہیں مانی؟
بساس لئے کے امریکا دوسرے ملکوں کے سامنے اچھا بنا رہے...
اسرایل جو مرضی کرے امریکا کی طرف سے کبھی بھی زوردار مخالفت نہیں ہوگی. اگر ہوگی تو صرف مزاکرات کی حد تک... اب اگر ایران پے حملہ کیا اسرئیل نے تو آپ دیکھ لینا کے نہ تو امریکا بولے گا ور نہ ہے اقوام متحدہ....
الله حافظ
Bookmarks