raufmughal said:
bahi or kisi site main es ka link nai hai
یہاں سے کرلیجئے اس لنک میں کیا ہوا؟؟؟؟
faizanmrd said:
great jee... boht mushkil asaan kardi apny to hamary .. thank you so much.
Haseeb Alamgir said:
avast! blocked you from visiting an infected webpage
اورمیڈیا فائر دونوں کی سائٹ پر وائرس ہ بتا یا جا رہا ہے RAPIDSHARE
اچھا سوفٹ وئیر آپ نے شئیر کیا ہے۔ چیک کرتے ہیں اس کو۔
Haseeb Alamgir said:
کیا اس کو چیک کرکے اور کوئی لنک دیا جا سکتا ہے؟
وائرس فری ہے بھائی اللہ پاک کا کرم ہے خود چیک کرکے
پہلے پھر اپ لوڈ کرواتا ہوں بھائی تاکہ کوئی مسئلے مسائل ہو بھی
تو میں چیک کرکے پھر اسے ممبرز کے لئے اپ لوڈ کروائو
اپنے اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کیجئے اور پھر ڈائون لوڈ کیجئے
اور پھر اس فائل کو اسکین کروالیجئے پھر چیک کیجئے
شکریہ آپ کے ریپلائے کا
Bookmarks