اڈوب کی طرف سے اےک اور ماےا ناز پراڈکٹ لاےا ہوں اآج اسکا نام ہےlightroom آج تک آپ فوٹو شاپ استعمال کرتے تھے آج ےہ بھی استعمال کر لےں۔۔۔۔خاص کر ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے کےمرے پر زےادہ اور اپنے کمپےوٹر پر کم کام کرنا چاہتے ہےں۔۔۔۔۔۔اس کے ذرےعے آپ کم وقت مےں با آسانی تصوےروں کو اےڈٹ کر سکتے ہےں اور آپکو تمام کام اےک ہی پلےٹ فارم پر مل جاتا ہے کےمرے سے لےکر پرنٹ لےنے تک آپکا تمام کام اسی اےک سافٹ وےئر مےں مکمل ہوتا ہے۔۔۔۔ زوم، کرےں، دو تصوےروں کو آپس مےں کمپےئر کرےں نےز ہر وہ کام جس مےں فوٹو شاپ وقت لےتی تھی اب با آسانی مکمل کےا جا سکتا ہے۔۔۔پسند آئے تو ضرور بتائےے گا۔۔۔۔۔پوسٹ رےڈر
Bookmarks