Download Link
اکثر اےسا ہو جاتا ہے کہ ہم سے کوئی فائل غلطی سے ڈےلےٹ ہو جاتی ہے اور باوجود کوشش کے ہم اسے واپس نہےں لا سکتے تو جناب اسکا حل لے کر حاضر ہوا ہوں ےہ اےک سافٹ وئےر ہے جس کی مدد سے اآپ ڈےلےٹ ہوئی فائل با آسانی واپس حاصل کر سکتے ہےں۔۔۔۔۔۔ان فائلوں مےں وہ فائلز بھی شامل ہےں جو اآپ ری سائکل بن سے بھی ڈےلےٹ کر چکے ہوتے ہےں۔۔۔۔اسکا نام ہے ری کووا ےہ وہ کرےم نہےں ہے جن کا کہنا ہے کہ ابھی دےر نہےں ہوئی مگر اس پر بھی ےہ بات فٹ آتی ہے کہ اگر آپ سے کوئی فائل ڈئلےٹ نہےں ہوئی تو ہم کہےں گے ابھی دےر نہےں ہوئی بابو واپس مل جائے گی۔۔۔لنک دے دےا ہے موجےں کرےں
Bookmarks