Results 1 to 7 of 7

Thread: سوائن فلو کا خطرہ: ناتواں حاجیوں پر پابندی 

  1. #1
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Thanked
    18

    Default سوائن فلو کا خطرہ: ناتواں حاجیوں پر پابندی 

    عرب ممالک کے وزرائے صحت سوائن فلو کے خطرے کے پیشِ نظر اس برس ضعیف، بیمار اور کمسن افراد کو حج کرنے کی اجازت نہ دینے پر متفق ہوگئے ہیں۔

    اس بات کا فیصلہ قاہرہ میں مسلم ممالک کے وزارئے صحت اور اقوامِ متحدہ کے عالمی ادارۂ صحت کے حکام کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔

    عالمی ادارۂ صحت کے حکام کے مطابق پینسٹھ برس سے زائد اور بارہ برس سے کم عمر افراد کے علاوہ ان لوگوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جو دائمی بیماریوں کا شکار ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کے افسر ابراہیم الکردانی کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت نافذ ہوگا جب اس کی توثیق عرب حکومتیں کر دیں گی۔

    رواں برس نومبر کے مہینےمیں قریباً بیس لاکھ افراد حج کریں گے اورگزشتہ ماہ بھی سعودی حکام نے بزرگ اور بیمار مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اس سال حج کرنے نہ آئیں۔
    سعودی عرب کے وزیرِ صحت عبداللہ الربیع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک حج کے لیےجاری کیے جانے والے ویزوں کی تعداد میں کمی نہیں کرے گا تاہم ان کا خیال ہے کہ اس برس حاجیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔

    عالمی ادارۂ صحت کے حکام کے مطابق افغانستان سے مراکش تک پھیلے ہوئے بحیرۂ روم کے مشرقی خطے میں اب تک ایچ ون این ون وائرس کے نو سو باون مریض سامنے آ چکے ہیں۔ تاہم اس وائرس سے تاحال صرف مصر میں ایک خاتون ہلاک ہوئی ہے جو عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے واپس آئی تھی۔

    خیال رہے کہ چھ جولائی تک جمع کیےجانے والے اعداد و شمار کےمطابق دنیا بھر میں سوائن فلو کے ایک لاکھ تیس ہزار مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ اس وائرس سے سات سو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  2. #2
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    پہلے برڈ فلو اور اب سوائن فلو ۔یہودونصارٰی مسلمانوں کو حج اور عمرہ سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں ۔

  3. #3
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote aobatkaro said: View Post
    پہلے برڈ فلو اور اب سوائن فلو ۔یہودونصارٰی مسلمانوں کو حج اور عمرہ سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں ۔

  4. #4
    punjabians's Avatar
    punjabians is offline Senior Member+
    Last Online
    25th July 2010 @ 02:03 AM
    Join Date
    14 Jun 2009
    Location
    Pakistan is the BEST
    Age
    34
    Posts
    958
    Threads
    66
    Credits
    940
    Thanked
    18

    Default

    الله ہماری مدد فرماے....

  5. #5
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation Assalam-o-Alaikum,


    Khanqah Daruslam

  6. #6
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post

    WSLM::

  7. #7
    mkasikandar's Avatar
    mkasikandar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th May 2015 @ 02:27 PM
    Join Date
    14 Nov 2006
    Location
    »-(¯`v´¯)-» Hujra »-(¯`v´¯)-»
    Posts
    4,003
    Threads
    119
    Credits
    980
    Thanked
    50

    Default

    Ye Tu Hajj Karnay K Baad Pata Chale Ga..........k Waha Flu Gia Hai K Nahee .......... Our Kitnay Haaje Waha Say Swn Flu Apnay Mumalik Lay Kar Jaate Hai..........saudi Arab Say..........

    Mere Khayal May Aik Sache Muslam Our Aasihiq E Rasool Hone K Naate Sab Muslamano Ko Jana Chaiye............zindagi Mout Allah K Haath May Hai.................ghabrana Nahee Chaiye..............mout Aa B Gaee.......tu Kitne Piyari Jaga Our Piyare Farezay K Doran.......

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 4th September 2015, 08:20 AM
  4. افغان جنگجوئوں کا آبادی پر حملہ
    By ajle Kanwal in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 1
    Last Post: 24th November 2011, 10:31 AM
  5. Replies: 4
    Last Post: 13th September 2009, 08:59 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •