اعوذباللہ من الشیطن الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
شرک ظلم ہے اور اس سے بچنے کی دعا۔
اللھم انی اعوذبک ان اشرک بک و انا اعلم واستغفرک لما لا اعلم۔
ترجمہ:"اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ میں جانتے ہوئے تیرے ساتھ کسی کو شریک بناؤں۔اور میں تیری بخشش مانگتا ہوں اس سے جنہیں میں نہ جانتے ہوئے تیرا شریک بناؤں۔" {مسند احمد}
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کہ جو کوئی سورۃ الکفرون رات کو پڑھ کر سوئے گا وہ شرک سے بری قرار پائے گا۔"{مسند احمد:ترمذی:ابوداؤد:مجمع الزوائد}
Bookmarks