السّلامُ علیکم ماہرین۔
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس موبائل سے بنی ایک وڈیو ہےجب اس کو کمپیوٹر میں میڈیا پلیئر سے چلاتے ہیں تواداکار بائیں طرف لیٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ (موبائل کو تو دائیں بائیں گھما کر وڈیو سیدھی کر کے دیکھی جا سکتی ہے)۔
کیا کوئی ایسا طریقہ یا سافٹ ویئر ہے جس سے اس وڈیو کو 90 درجے دائیں طرف گھما کر سیدھا کیا جا سکے ؟
اگر کسی بھائی یا بہن کو اس بارے میں معلوم ہو تو براہِ کرمیری مدد کریں۔
(منتظر )

" راقم "