السلام علیکم
انڈیا کے ایک نیوز چینل نے آج شاہ رخ اور اسلامک اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایک ٹیبل پر جمع کیا ہے۔ اوراس پروگرام کا عنوان "مسلم آڈینٹی" رکھا گیا ہے۔
یاد رہے شاہ رخ خان کا کبھی بھی اسلام سے تعلق نہیں*رہا انکے گھر *میں پوجا، گیتا، اور ساتھ میں *فرقان مبین قران پاک کو ایک جگہ جمع کرکے قران پاک کی بے حرمتی کی جاتی ہے
جبکہ ذاکر نائک خاص طور پر اسلامی موضوعات پر اچھے اچھوں کے چھکے چھڑادینے کے لئے مشہور و معروف ہیں اور یہ بات سارا عالم جانتا ہے۔
پاکستانی وقت کے لحاظ سے آج رات 7:30 یہ پروگرام دیکھا جاسکے گا۔
Bookmarks