اسلام علیکم
کیا حال ھے دوستو میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی ٹپ لے کر آیا ھوں جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ تو شروع کرتے ھیں۔سب سے پہلے آپ مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز کھولیں اس میں اڈوانس ٹیب پر کلک کریں اسکے بعد [سٹارٹ آپ اینڈ ریکوری] کی سیٹنگ پر کلک کریں۔(تصویرنمبر ۱ دیکھیں)
Bookmarks