ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
تو برائے بنداگی ھے یاد رکھہ
۔ ورنہ پھر شرمندگی ھے یاد رکھہ
چند ُروزہ زندگی ھے یاد رکھہ
چند ُروزہ زندگی ھے یاد رکھہ
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
ُتو نے َمنسب بھی اگر پایا َتو کیا
قصرِعالیشان بنوایا َتو کیا
َگنجِ سیم و َزر بھی ہاتھہ آیا َتو کیا
َدبدبا بھی دکھلایا َتو کیا
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
قیصرو سکندر و َجم چل بسے
کیسے کیسے ساحرومنعم چل بسے
ذال اور ِسیراب و ُرستم چل بسے
سب دکھاکے دم خم چل بسے
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
زور یہ تیرا نہ َبل کام آئیگا
کچھہ نا ہنگامِ اجل کام آئیگا
اور نہ یہ طولِ عمل کام آئیگا
ہاں مگر اچھا عمل کام آئیگا
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
کیسے کیسے گھر ُاجاڑے موت نے
ہاتھی جیسے بھی پچھاڑے موت نے
کھیل ِکتنو کے بگاڑے موت نے
َسروقد قبروں میں گاڑے موت نے
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
کچھہ ہاں بے خبر ہونے کو ھے
باندھ لے َتوشاء سفر ہونے کو ھے
تاباء کے غفلت سحر ہونے کو ھے
ختم ہر فردِ بشر ہونے کو ھے
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
دفعتاً سر پے جو آ ُپہچئی َاجل
جائےگا یہ بے بہا موقع نکل
پھر کہاں ُتو اور کہاں داُرلعمل
پھر نہ ہاتھہ آئیگی عمر بے بدل
ایک دن مرنا ھے آخر موت ھے
کرلے جو کرنا آخر موت ھے
۔۔
__________________
Bookmarks