برادرز میں سگنیچر جب اپنے کمپوٹر سے لگاتا ہوں تو چھوٹا سا آتا ہے اور جب کسی دوسری ہوسٹ سائٹ کا لنک پیسٹ کر تا ہوں تو انوالڈ فائل کا آپشن آجاتا ہے پلیز دوسری ہوسٹ سائٹ سے سگنیچر لگانے کا مکمل طریقہ بتا دیں
منتظر
ناز

Screen shoot dy sekty hain ?
Bookmarks