السلام علیکم
آئی ٹی دنیا کے ایکسپرٹ بھا ئیوں کی خدمت میں ونڈوز ایکس پی کے نئے سروس پیک 3 کا مسلہ لیکر حا ضر ہوا ہوں میں نے سروس پیک ڈائنلوڈ کیا تھا لیکن جیسے اس کا سیٹ اپ چلنے لگتا ہے ایک ایرر آتا ہے اور انسٹا لیشن آگے نہیں جا تی۔
میں نیچے اس کا اسکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ برا ئے مہر بانی اس ایرر کا کو ئی حل ہو تو اس تھریڈ میں ری پلا ئے کریں۔
Bookmarks