الله العالم
الله بہتر جانتا ہے
الله العالم
الله بہتر جانتا ہے
Salam::
i agree with muwahid25
i am agree with muwahid25
hame amal krna chahye.6666 ayat hai lakin ham ne kbhi parhi??
Allah behtar janty hain
قرآن پاک الحمد سے لیکر والناس تک اتنا ہی ہے جتنا مصاحف میں لکھا گیا ہے اور ایک لفظ کی بھی کمی کا احتمال نہیں رکھتا ہاں وقوف میں مختلف اقوال ہیں جن میں ایک چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ بھی ہے اور اکثر علماء کرام کے نزدیک یہی راجح ہے مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو الاتقان فی علوم القرآن
Bookmarks