السّلامُ علیکم دوستو ۔
میں نے کیسپر سکائی اینٹی وائرس انسٹال کیا ہے لیکن اس کی ایکٹیویشن کی نہیں ہے۔
اگر کوئی یہاں شیئر کر دے تو مہربانی ہو گی۔
یہ بھی بتائیے کہ اس کو اپ گریڈ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟
میں نے یہ اینٹی وائرس ایک سی ڈی سے انسٹال کیا ہے جو آؤٹ آف ڈیٹ ہو چکا ہے۔ اور فری بھی نہیں ہے۔ ٹرائل ورژن ہے۔
" راقم "
Bookmarks