ماشاءاللہ زارا جی بہت ہی اچھا
آپ ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے سب کچھ سمجھا رہی ہیں۔ لیکن ایک بات میری سمجھ میں نہیں آءی ہے کہ آپ نے کہا ہے کہ کلاءنٹ میں سرور کا آءی پی نمبر دینا ہے۔ لیکن اگر ہم ڈی ایس ایل چلا رہے ہوں اور وہ بھی ڈاءیریکٹ نیٹ ورکنگ سوءچ کے ساتھ لگا ہو تو پھر کیا ہم ڈی ایس ایل کا آءی پی نمبر دیں گے۔ یا اس کا کوءی اور حل ہے۔ پلیز بتاءیے گا ضرور
آپ کا بہت بہت شکریہ