یہ کسی ڈراؤنی فلم کا سین نہیں ہے یا کسی کامیڈی سیرئل کا ٹکرا نہیں ہے بلکہ ایک حقیقی منظر ہے جو کہ ہائی وے پرلگائے کئے کیمرے میں محفوظ ہوا اور اب آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے، ہوسکتا ہے کہ کچھ دوستوں نے یہ منظر پہلے بھی کہیں دیکھ رکھا ہو تاہم آئی ٹی دنیا پر یہ منظر نیا ہے، اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور خاص طور پر جو لوگ دور دراز کا سفر کر رہے ہوتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ اُن سب کو خیریت سے اپنی اپنی منزل مقصود تک پہنچائے
Bookmarks