السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے سامنے جس سافٹ وئیر کا ذکر ہے
اس سوفٹ وئیرکا نام ہے
Free Network Monitoring Software
یہ نیٹ ورکنگ کے لیے بہت ہی زبردست سوفٹ وئیر ہے
اگر آپ کے پاس زیادہ پی سی ہیں یا کوئی نیٹ کلب یا کمپیوٹر کالج ،نیٹ کیفے
تو یہ سوفٹ وئیر آپ کے نیٹ ورکنگ پی سیز کی سرور سے مکمل مونٹیرنگ کرے گا
اور ہر ایکشن کے متعلق آپ کو آگاہ کرے گا
اوپر دئیے گئے لنک سے یہ سوفٹ وئیر فری ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے یہ سوفٹ وئیر آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
Bookmarks