Thanks for this
Thanks for this
Angel On Kaba
Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview
Naam Nihad Dehshat Gard
External Link in signature is not Allowed - ITD Team
اسلام علیکم احمدعرفان صاحب آپ کی باتیں بہت ذیادہ بلکہ حد سے زیادہ غور طلب ہیں میں بھی دجال پر بہت کام کررہا ہوں ۔۔۔۔خصوصا ماینڈ کنٹرول الٹرا پر۔ آپ کی باتیں بہت زیادہ غور طلب ہیں ۔۔۔اللہ آپ کو جزایے خیر دے۔
استاد جی میں نے جس تناظر میں بات کی ہے اس پر احمد عرفان صاحب سمجھ گییے ہونگے ۔۔۔۔یہ بڑے ہایی لیول کی باتیں ہیں آپ ان باتوں پر سمجھ نہیں پاؤگے۔۔۔۔چونکہ یہ آپ کی سمجھ سے باہر ہیں اس لیے آپ سے بحث کرنا بھی وقت کا ضیاع ہے ۔۔۔۔۔ویسے اس موضوع پر شاہ ولی اللہ رحمتہ اللہ تعالیٰ نے حجۃ اللہ البالغہ تحریر فرمایی ہے۔۔۔میری اس پوسٹ میں میں نے جو بات احمد عرفان صاحب کو کی ہے اس میں آپ کا اور میرا کویی لیول نہیں ہے اسی لیے معذرت کے ساتھ پہلے ہی لکھ دیتا ہوں آپ جیت گیے ہو میں ہار گیا ہوں۔۔۔۔۔صرف اتنا کہوں گا کہ
کند ہم جنس بہ ہم جنس پرواز
کبوتر بہ کبوتر باز بہ باز
Bookmarks