دوستو میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کریکس اور پیجیز کو کس فارمیٹ میں سیو کریں کہ اینٹی وائیرس اس کو ڈیلیٹ نہ کرسکے۔میرے کئی کریکس وغیرہ کو نارٹن اینٹی وائرس ختم کرچکا ہے۔ شکریہ