سلام
دوستوں امید کرتا ہوں کہ کوئ نہ کوئ تو میرا مدد ضرور کریں گا۔
کیا اپ میں سے کسی کو پتہ ہے کہ اپنے ویب سائٹ سے اپنا موبائل کیسے کنیکٹ کیا جا سکتا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے ویب سائٹ پر لوگوں کو فری ایس ایم ایس بیھجنے کی سہولت مہیاکروں۔ مثلا میں اپنے موبائل کو اپنے ویب سائٹ سے کنیکٹ کرکے لوگ میرے سائٹ سے دنیا بھر میں ایس ایم ایس کریں اور خرچہ میرے موبائل فون سے کٹے۔
Bookmarks