Salam U Alaikum
Nice Sharing Zafar Bahi
Salam U Alaikum
Nice Sharing Zafar Bahi
vese leka to bahut achaa hay............
leekn yeh hoge kesee........kaya kesee jayeea.........app nay yeh nahe batayaa..
kaia app nay yeh jist mazaq kay leye leka hay yaa.........wakaye is main kuch hay/??..
waiting....
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
tareeqa bhot acha hai
aap paka kar hameen pesh karen janab
hum be dekheen larkon ke hath ka zaiqa kesa hai
khush rahiye
ہم حاضرخدمت ہیں ۔ انگریڈینز میں نے درج کئے ہیں ۔ سیلنڈر کا خرچہ میںخود برداشت کردونگا۔ اور وقت بھی نکال دونگا۔ بس آپ ایڈوانس میں ڈی ایچ ایل اور پتیلے کا خرچہ بیج دو ۔ انشائاللہ چند ہی گھنٹو میں میرے ہاتھ کا بنا ہوا ڈیش آپ کے سامنے ہوگا۔ مسکراتے ہوئے ۔
نہیں تو ویزٹ ویزے پر ادھر آجائو ۔ ادھر میں یہ ڈیش آپ کے سامنے بنا دونگا۔ اور آپ کے سامنے پیش کردونگا۔ یا میرے ٹکٹ کا بندوبست کردو ۔ آپ کے کچن میں کھڑے ہو کر آپ کے سامنے بنادونگا۔ اور دوسری فلائٹ سے واپس آجائونگا۔ بس یاد رکھیں ٹکٹ ریٹرن ہو۔ مسکراتے ہوئے ۔
لڑکی ہوکر اگر لڑکوں کے ہاتھ کا کھانا کھانا ہے تو تھوڑے بہت خرچے کرنے پڑتے ہیں ۔ مسکراتے ہوئے ۔
ہا ہا ہا ہا ہاہا ۔۔۔۔۔۔۔
اسطرح کے کھانے جرمنی میں کہاں ملتے ہیں ۔ اور اتنا جلدی بدلنا بھی اچھی بات نہیں ۔ ایشین ہو ایشین بن کے رہو۔ یہ سینڈوچ، مینڈوچ ، سنیکس جیسے فاسٹ کھاتے کھاتے اپنے دال، ساگ مت بھولنا۔ اور جو مزہ اپنی دیسی کھانوں میں ہیں وہ آپ کے برگر میں نہیں ۔ جیسا میں نے لکھا ہے ویسا ہی کرو اور پھر دیکھو ۔ ہا ایک بات بھول گیا اس کو اپنے دائیں ہاتھ کے پانچ انگیوں سے کھائو گے ۔اور جب انگلیاں چاٹو گے ۔ تب پتہ چلے گا کہ کڑی کیا چیزہے اور ٹیسٹ کیا ہوتا ہے ۔
wah kya kaamal ki sharing hai
great bhai
ap to world great cook ban sktey ho
albata Itd k great cook bih ho
thnx for it
Wah Wah Wah.................kamal hia
aur sath main dhamal hia
great jee
aap se bohat kuch seekhne ko mile ga........
خوب رہی گی ہوٹل جس میں فقط کڑی ہوگی ، لنگڑا مرغہ ہوگا، چکن سوپ ہوگا، سپزی کی یہنی ہوگی اور اس ہوٹل کا نام رکھینگے ۔۔۔۔۔
Olds Faviroute Resturant
یعنی یہاں پر بوڑھوں کے لیے یا جس کے دانتوں میں تکلیف ہو یا دانت ہو ہی نہیں بڑا فیورٹ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسکراتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔
چائے کی کپ کی قیمت دو شعر سننا اور کھانے کا پورا غزل سننا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ مسکراتے ہوئے۔۔۔۔
آپ کے بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آیا۔۔۔۔۔
ایک آدمی تھا جس پر سب ہیرو ہیرو کرتے تھے ۔۔ اُس کو فلمی ایکٹر سمجھتے تھے اور وہ بھی اکھڑ اکھڑ کر چلتا تھا۔۔۔۔۔۔ایک دن ایک آدمی نے اُس سے پوچھ لیا۔۔۔۔۔کہ بھئی آپ کو تو میں نے کسی فلم میں نہیں دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ پھر یہ سب آپ کو ہیرو ہیرو بلکہ فلمی ہیرو کیوں پکارتے ہیں ۔ مجھے تھوڑا سا بتاو کہ آپ نے کونسی فلم میں کام کیا ہے ۔ اس پر وہ ناراض ہوگئے اور منہ بنا کر بولے کہ آپ نے میری کوئی فلم نہیں دیکھی ہے اُس آدمی نے بولا ابھی تک نہیں دیکھی یا ہوسکتا ہے آپ کو گٹ اپ میں نہیں پہچان سکا ہوں ۔ تو اُس نے ایک فلم کا نام لیا تو اُس سے پوچھا کہ آپ نے یہ فلم دیکھی ہے ؟ اُس میں جب ہیروینگ اور اُس کی ماں دونوں ایک کمرے میں ہوتے ہیں۔ اور باہر سے کوئی دروازہ کھٹکھٹا تا ہے تو وہ کون ہوتا ہے ۔ اُس آدمی نے کہاں کہ میں نے وہ فلم دیکھی ہے اُس میں جب کوئی دروزہ کھٹکھٹاتا ہے اور ہیروینگ کی ماں باہر نکلتی ہے تو کوئی نہیں ہوتا ہے ۔ اُس نے کہاں کوئی ہو نہ ہو اس سے کیا دروازہ کھٹکھٹایا اس ہیرو نے ہے ۔
جس ہیروں نے وہ دروازہ کھٹکھٹایا تھا وہ میں ہوں ۔۔۔۔۔
اب تو آپ کو پتہ چل گیا ہوگا۔ اُس پر وہ آدمی مسکرایا۔ اور کہاں کہ آپ تو واقعی ہیرو ہو۔۔۔۔۔۔ بس میری غیب کی علم تھوڑی سی کمزور ہے ۔۔۔۔۔وہی کام میرے ساتھ ہوا ۔۔۔۔۔ایک کڑی کیا شیئر کی کہ مجھے زمانے کا کوک سمجھنے لگے ۔۔۔۔۔ اور اب دیگ کا چمچہ بھی میرے ہاتھ میں دینے کوشش کر رہے ہوں ۔۔۔۔یہاں کی ہیروینگ تو شمیلہ ، ہنافیصل ، مس میمن ہیں ۔۔۔۔۔ جو کافی چیزیں شیئر کر چکے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ کی اپنی بھی بہت سے نسخے میرے آنکھوں سے گزرے ۔۔۔۔۔ البتہ اگر کڑی بنانی ہے تو بندہ حاضر ہے ۔۔۔۔۔ شمیلہ کو جو جواب میں نے دیا ہے ۔۔۔۔وہی شرایط آپ پر بھی لاگو ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مسکراتے ہوئے۔۔۔۔۔
پسند کرنے کا بہت بہت شکریا۔۔۔۔۔۔یہ اور کچھ نہیں آپ لوگوں کی محبت ہے ۔۔۔۔۔کہ اتنا قیمتی وقت نکال کر مجھے داد دیتے رہتے ہو۔۔۔۔۔بہت بہت دنے وادھ ۔۔۔۔۔۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
لگتا ہے آپ لوگوں میں سے کسی نے بھی اندر سے کچن دیکھا ہی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔مسکراتے ہوئے۔۔۔۔۔۔
کہ اُس کے اندر کیا چیزیں ہے اور کیسے بنتی ہے ۔۔۔۔۔ خالی ٹیبل پہ بیٹھ کر ایک ٹرے سے اپنے پلیٹ میں ڈالنا آتا ہے ۔۔۔۔۔ہم تو اس لیے شیئر کرتے ہیں کہ آپ لوگ بھی کچن دیکھ لے اور تھوڑا گھی سے جلنے کا ایکسپیرینس ہو جائے تو پھر عورتوں کی قدر اور بڑھ جائی گی ۔۔۔۔۔ مسکراتے ہوئے۔۔
پسند کرنے کابہت شکریا۔۔۔۔۔یہ خوشی تب ہوگی ۔۔۔۔۔ جب اس کو خود بناو گے ۔۔۔۔۔۔اور کھانے کے بعد ریپلے کروگے ۔۔۔۔۔۔تو اُس میں تھوڑی سی حقیقت کا رنگ نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔
آگ کی تپش ، کاٹنے کا مزہ ، پکنے کی خوشبوں اور داد وصول کرنے کا الگ مزہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔جب چمچہ چلاتے چلاتے ایک ہاتھ تھکتا ہے تو پھر دوسرے میں چمچا پکڑتا ہے اور بار بار ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایک پلیٹ کو دھوکر ایک سایڈ میں رکھتے ہے تو دوسرا دھونے کے لیے قطار میں تیار کھڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔کیا با ت ہے ۔۔۔۔
Bookmarks