السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
PS Tray Factory
پی ایس ٹرے فیکٹری ایک طاقتور مگر سادہ سوفٹ وئیر ہے جو ٹولز کے ذریعے آپ کے کمپیوٹر کے ٹاسک بار آئیکن کو کنٹرول کرتاہے ۔جب پی ایس ٹرے فیکٹری انسٹال کریں گے تو پھر آپ اپنے کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے سپیس کو بھول جائیں گے اور آپ حاصل کریں گے تیز رفتاری ،آسانی اور سمارٹ نس اپیلیکیشن کو استعمال کرنے میں
بڑا ہینڈ ی سوفٹ وئیر ہے جو مارچ میں لانچ ہوا ہے فل ورژن کی قیمت تو تقریبا پچیس ڈالر ہے
لیکن اوپر دئیے گئے لنک سے فری ورژن انسٹال کیا جا سکتا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
Bookmarks