Results 1 to 6 of 6

Thread: KASHMIR banay ga PAKISTAN

  1. #1
    punjabians's Avatar
    punjabians is offline Senior Member+
    Last Online
    25th July 2010 @ 02:03 AM
    Join Date
    14 Jun 2009
    Location
    Pakistan is the BEST
    Age
    34
    Posts
    958
    Threads
    66
    Credits
    940
    Thanked
    18

    Default KASHMIR banay ga PAKISTAN

    اسلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے...
    آج ہماری قوم نے یوم آزادی بہت جوش و جذبے سے منایا،،،
    ہم اس خوشی میں اس علاقے کو نہیں نہیں بھولے جو کے دشمنوں کے قبضہ میں ہیں ہم نے ان کے لئے بہت دوا کی اور حمامرے ان بہن بھائیوں نے بھی یوم آزادی بہت جوش و جذبے سے منایا...
    آج سری نگر میں پواکستان کے سبز ہلالی پرچموں کی قطاریں لگ گیں. لوگوں ننے اپنے گھروں کو سبز ہلالی پرچم سے سجھایا اور دشمنوں کی بے جا فوج کے باوجود اپنی آزادی کے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجھتے رہے اور اس موقع پر انڈین بھی حیران رہے...
    ایک بار پھر بات ہمارے میڈیا کے غلام ہونے کی آ جاتی ہے.
    پچھلی بار جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے جلوس کشمیر میں منعقد ہوے... کشمیریوں نے اس جذبے سے پاکستان کا جشن آزادی منایا کے انڈیا کے وزرا نے کہا کے ہمیں لگتا ہے کے وہ وقت آ گیا کہ ہمیں کشمیر کو آزاد کر دینا چاہے...
    لیکن آپ نے کسی بھی جگہ یہ نہیں دیکھا کے کشمیر میں کیا ہوا... ہمارے غلام میڈیا نے اس ساری بات کو چھپا لیا اور کشمیر کی اتنی بھرپور جدوجہد کو صرف ایک پنجرے میں بند پرندے کی طرح کر دیا. اوم میں سے کسی کو پتا نہیں چلنے دیا اور نہ ہی ہماری بےغیرت حکومت نے کچھ کیا. آج بھی ایسا ہی ہوا اور ابھی تفصیل سے تو نہیں پتہ چلا لیکن یہ ضرور پتا چلا ہے کے سری نگر میں لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں پاکستان کے پرچم لہراے اور گاروں کو سجایا گیا...اور ایک خاتون حریت رہنما کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے... وہاں پاکستان کا پرچم پکڑ کے زبردستی جلایا بھی گیا...
    لیکن مجھے یہ دیکھ کر آج بہت ہی دکھ ہوا ہے کے جو امریکی چینل ہمارے درمیان بہت ہی توجہ کا مرکز ہے جس کے بند ہونے پے اتنے احتجاج ہوے آج ووہی چینل اپنی خبروں میں کشمیر کی خبر کو پاکستان کی خبروں میں لکھنے کی بجاۓ دنیا کی خبروں میں لکھ رہا ہے. امریکا کی ان سازشوں کو جلد ہماری قوم مٹا دے گی. یہ آہستہ آہستہ ایسے ہی لوگوں کے دلوں میں ایسی باتیں ڈالتے ہیں اور یہودیوں کے احکام کی پابندی کرتے ہیں.

    کشمیر بنے گا پاکستان،،،
    پاکستان زندباد...
    الله حافظ
    Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team

  2. #2
    xXxpert is offline Member
    Last Online
    17th January 2010 @ 09:14 PM
    Join Date
    24 Jun 2009
    Location
    Lahore, Pakistan
    Posts
    1,151
    Threads
    146
    Thanked
    9

    Default

    very nice sharing

  3. #3
    sx1001's Avatar
    sx1001 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd October 2022 @ 07:03 PM
    Join Date
    23 Dec 2007
    Location
    karachi/liaqtabad
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    1,963
    Threads
    60
    Credits
    69
    Thanked
    60

    Default

    thankX for share

  4. #4
    Join Date
    09 Jan 2008
    Location
    B3h!nd Y0u
    Posts
    3,463
    Threads
    284
    Credits
    62
    Thanked
    86

    Default

    paksitan ki spealing theik karo nice sharing

  5. #5
    Join Date
    10 Jul 2009
    Location
    ANTI TALIBAN PAKISTAN
    Age
    34
    Posts
    813
    Threads
    36
    Thanked
    28

    Default

    Pakistan Zindabad
    Pak Army Zindabad

  6. #6
    punjabians's Avatar
    punjabians is offline Senior Member+
    Last Online
    25th July 2010 @ 02:03 AM
    Join Date
    14 Jun 2009
    Location
    Pakistan is the BEST
    Age
    34
    Posts
    958
    Threads
    66
    Credits
    940
    Thanked
    18

    Default

    کشمیر میں ہمارے بھائی بہنوں نے پچھلے سال سے زیادہ شدت سے پاکستان کے ساتھ جشنے آزادی منایا اور بھارت ان گندی حرکتوں پے اتر آیا ہے...


Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 28th February 2011, 09:09 AM
  2. KASHMIR or Pakistan main mobile data services???????
    By afrazawan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 10th January 2011, 11:00 PM
  3. Kashmir As Part of Pakistan in Nokia Maps
    By MTK in forum General Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 25th January 2009, 09:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •