السلام علیکم !!
مجھے گوگل ایڈسنز کے بارے میں ایک چھوٹی سی مدد درکار تھی
گوگل ایڈسنز پر رجسٹر ہوتے وقت پوسٹل کوڈ درکار ہوتا ہے ۔
میں ریاض سعودی عرب میں رہتا ہون اس لیے میرا پوسٹل ایڈریس کچھ یوں ہے
For Example :
P.O.BOX : 12345
Riyadh : 67890
اب ان میں کونسے ڈیجٹس میں پوسٹل کوڈ والے خانے میں ڈالوں ؟
کیا کوئی اس بارے میں مجھے بتا سکتا ہے ؟ بہت مہربانی ہوگی ۔
Bookmarks