السلام علیکم آئی ٹی دنیا ۔۔
امید ہے کہ سب مزے میں ہوں گے ۔
تو لیجئے میں آپ سب کے سامنے ایک چیلنج لایا ہوں ۔
وہ یہ ہے کہ آپ میں سے کوئی بھی بغیر کوئی اضافی آپشن یا کمانڈ استعمال کئے مجھے اپنے کمپوٹر میں کسی بھی فائل یا فولڈر کا نام
con
رکھ کر دکھائے ۔۔
شائد کچھ ممبرز کے لئے یہ بات نئی ہو لیکن شائد کچھ کو یہ معلوم بھی ہو. اور شائد اس کا طریقہ بھی۔
Bookmarks