!*!Congratulations Zaara sister on MOD rank!*!
دوستوں ہماری آئی ٹی دنیاکی ایک انتہائی محنتی اور بہت ہی جاذب شخصیت کو مینجمنٹ نے موڈریٹر کا رینک دیا ہے۔کچھ عرصہ قبل انہوں نے اپنے وی آئی پی رینک سے اپنی مرضی سے استعفی دیا تھا مگرانکی محنت اورانکاکام انکے آئی ڈی کے رنگ کو سبزدیکھنا چاہتا ہے۔
جی میں بات کر رہا ہوں زارا بہن کی
چلیے سب ملکر انکی خوشی میں شریک ہوتے ہیں اور انکو مبارکباد دیتے ہیں۔
میری طرف سے آپکو بہت بہت مبارک ہو زارا بہن
Whenever I lose hope, I think, it is not the end of life......and that keeps me going!
Bookmarks