MashaAllah Shahid bhai.. Waqayi Allah in wazayef k badlay aap ko har manzil per kamiyaabi ata farmaye.. Khush rahien..
Aap ka bhai
Shah
Masha ALLAH & Jazak ALLAh brother, very nice & useful sharing
..................
edited
رسول اللّہ صلی اللّہ و علیہ وسلم رحمت اللعٰمین تھے نہیں بلکہ تا قیامت پیدا ہونے والے والی مخلوق کے لئے ہیں ۔۔
اور میرا خیال ہے کہ اللّہ اور رسوُل کی حمدو ثناء اگر شاہد بھائی کے اس تھڑیڈ کو پڑھ کر مُجھ جیسا گُناھگار ، اللّہ کی حمدو ثناء کرنے لگ جائے تو میرا خیال ہے کہ اس سے بہتر عمل اور کوئی نہیں ہوگا۔
خُوش رہیں شاہد بھائی
آئندہ بھی آپ سے اسی قسم کے وظائف کا انتظار رہے گا۔۔
شاہ
Mashallah
Subhan Allah
Jazzakallah
Shahid bhai Allah ap ko is ka ajaz de (Ameen)
MashaAllah
Good Sharing
Jazak Allah Khair
Salam U Alaikum
Masha Allah
اسلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
شاہد بھائی بہتر ہو گا کہ آپ صرف وہ ہی وظائف پیش کریں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور ایسے وظائف نہ پیش کریں کہ جن کی تعداد قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔۔۔کیونکہ یہ بات تو حقیقت ہے کہ ہر کوئی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں عمل وہی قبول ہو گا جس پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی مہر ہوگی اور باقی تمام کے تمام عمل اللہ کی بارگاہ میں رد کر دیے جائیں گے۔۔۔اس لیے مہربانی فرما کر صرف قرآن و حدیث سے ثابت ہی وظائف پیش کریں۔من گھڑت وظائف اور تعداد سے اجتناب کریں۔جزاک اللہ خیر۔
سیگنچر میں آئی ٹی دنیا کے لنک علاوہ کسی اور ویب سائٹ کے لنک کی اجازت نہیں
شکریہ
آئی ٹی دنیا ٹیم
ارے لوگو! تُمھارا کیا ، میں جانوں میرا خُدا جانے۔۔۔۔
Bookmarks