اسلام علیکم
بھائی کوئی ایکسپرٹ ایسا ہو جو مجھے بتا سکے کہ یہ نیچے جو ایمیج ہے یہ کیسے اینیمیٹ کیا گیا ہے۔ کیا ایڈوب ایمیج ریڈی میں بنا ہے۔ اگر کوئی ٹیوٹورئل لنک ہے تو بتا دیں، مہربانی۔
والسلام
گزارش: اگر سہیل صاحب یا شاہد بھائی گائیڈ کریں تو بہتر ہے، شکریہ۔
Bookmarks