بہت بہت شکریہ ملک بھائی آپ کے ریپلائے کا
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کے ریپلائے کا میرے بھائی ہمارے تمام مسئلے مسائل اللہ تعالی ہی حل فرماتے ہیں صرف اور صرف اللہ تعالی ہی ۔اب ہوتا یہ ہے کہ ہم اتنے گناہ گار ہیں کہ اللہ تعالی کسی فرشتے کو ہمارے پاس نہیں بھیجتے کیونکہ ہمارے اعمال ایسے نہیں تو دنیا میں ہم گناہ گار لوگوں کی حاجات کو پورا کرنے کے لئے اللہ تعالی ذریعے پیدا فرماتے ہیں جیسے کسی نے اپنی تنخواہ بڑھوانی ہیں تو وہ اپنے افسرکو ایک درخواست دیں گا اور پھر انتظار کریں گا کہ کب معاملہ جلد از جلد حل ہوجائیں تو ایسی صورت میں یہ دعا کام میں آئے گی یعنی دعا یہ تمام کی تمام اللہ تعالی ہی کی شان میں ہے تو اس لئے اگر دنیاوی کسی بھی ضرورت جو کسی بندے سے پڑ جائے کے لئے یہ دعا پڑھی جائے تو وہ کام بہت جلد ہوجاتا ہے یہ یہ دنیاوی حاجات کی دعا ہے امید ہے کہ آپ کی سمجھ میں میری بات آئی ہوگی کیونکہ میرے بھائی ہوسکتا ہے کہ میں آپ کو اچھی طرح نہیں سمجھا سکا ہو تو اگر کچھ بات سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ ریپلائے کردیجئے گا بہت بہت شکریہtruth lover bahi jaan dua bohat achi hai aur authentic bhe hai
magar aik baat bata dain
hajjat tu sirf allah se hoti hai
magar app nay uper likha hai k agaar bunday ya kisee insan se???
Bookmarks