السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کو ایسے سوفٹ ویئر کے متعلق بتاتا ہوں جو یقیناً آپ میں سے ہر مسلمان کو پسند آئے گا۔
ہم میں سے اکثر دوست ایسے ہیں جو کمپیوٹر کے سامنے جب بیٹھتے ہیں تو دنیا و مافیہا سے بے خبر ہوجاتے ہیں اور حد تو یہ ہوتی ہے کہ نماز کا وقت آکر گذر بھی جاتا ہے لیکن ہمیں ہوش نہیں آتا۔
یہ سوفٹ ویئر انشاءاللہ آپ کا یہ مسئلہ حل کردے گا اور جونہی نماز کا وقت ہوگا آپ کے کمپیوٹر میں اذان شروع ہوجائے گی۔
میری تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس سوفٹ ویئر کو ضرور ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریں اور پانچوں وقت پابندی کے ساتھ باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں۔
لنک حاضر ہے۔
Bookmarks