سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں
حسین وادیوں میں ، سرمئی نظاروں میں
میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں
مگر یہ مجھے ملا قرآن کے تیس پاروں میںاے اللہ . . !
مجھے تو صرف تیری خوشی چاہیے
درد کیسا بھی ہو
بندگی چاہیے
دنیا کی
کوئی خواہش
نہیں
آخِرَت کی بس
زندگی چاہیے
صرف تیرے ہی آگے
ہاتھ پھیلاؤں
ایسی مجھے بےبسی
چاہیے
تو ہو جائے راضی
سنور جاؤں
میں
میرے مالک تیری رضا کی
آگہی چاہیے
میں جھکوں
اور بس
جھکا ہی رہوں
عبادت میں بس
ایسی عاجزی چاہیے
میں بھٹک جاؤں
اگر تو سہارا
مجھے نا دے
ایسی مجھے تیری
رہبری چاہیے
آمین . اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں۔۔۔آمینمیری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس مبارک ماہ اپنی رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Bookmarks