Amrica main Qabron ki tayari shuru. must see
امریکا میں سوائن فلو کے پیش نظر ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے اور ایک لاکھ افراد اس مرض سے متاثر بتاۓ جا رہے ہیں. حکومت کو کہا گیا ہے کے اس مسلہ میں بہت سی قبروں کی ضرورت پڑے گی. جس کے لئے حکومت نے تیاریاں شرو کر دی ہیں...
واضح رہے کے سور کا گوشت کھانے سے پھیلنے والی اس بیماری سے لاکھو لوگ متاثر ہیں اور بہت سے ہلاک ہو چکے ہیں...
اس بیماری نے بہت سی شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور بھارت میں بھی اس نے کافی ترقی کر لی ہے....اور بھارت کی مشھور اداکارہ ایشوریا بھی اسی بیماری میں مبتلا ہو چکی ہیں....
http://www.pakalertpress.com/2009/08...-flu-pandemic/
Remove Signature (Signature Max Size 30 KB )ITD Team
Bookmarks