v.goooooooooooooooooooooooooooooood miss zara aap ka kam bohat accha hay,
v.goooooooooooooooooooooooooooooood miss zara aap ka kam bohat accha hay,
mujay to ati ha shorthand...
y k leye kia hay
Very nice Course thanks b
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=101208
Pakistan ki Khubsurti Dakhye
nice work
Prima gedaan
miss ap nay "Y" k leya koch nahe leka
Miss Zaara !
aap ney sub alpabates ko lekney ka tareeka to bata deya hai magar word " Y " ko phool gaeen hain. agar ho sakey to bata dain. plzzzzzzzzzzzzz
very good
umda sharing
nice....
[/size]اسلام علیکم۔
پہلے تو مس زارا کا شکریہ کہ انہوں نے ایک علم کے فروغ کیلئے کوشش کی۔ خدا ان کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔
مجھے شارٹ ہینڈ کے سیکھنے کا نا صرف شوق تھا بلکہ ضرورت بھی۔ جس کی خاطر میں نے انٹرنیٹ پر سرچنگ شروع کی تو مجھے کافی معلومات ملیں جو میں شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ شارٹ ہینڈ میں مختلف قسم کے سسٹمز آ چکے ہیں ان میں سے پٹ مین۔گریگ،ٹی لائن،بیلز ویزیبل سپچ اور چند ایک دوسرے سسٹمز ہیں جو الفاظ کو شارٹ ہینڈ میں لکھنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ اور جو مس زارا متعارف کروا رہیں ہیں وہ میرے خیال سے ٹی لائن سسٹم ہے۔میں ساتھ میں ایک تصویر بھی بھیج رہا ہوں تاکہ جن لوگوں کو "وائی، یا دوسرے حروف کا پتہ نہ چلا ہو وہ اسے دیکھ لیں۔ فی امان اللہ
sorry abhi pic send nahee kr sakta. koi submission error aa rha hy.
Bookmarks