Results 1 to 4 of 4

Thread: نائٹ رائیڈرز کی اکرم میں دلچسپی

  1. #1
    MALIKUMAIR's Avatar
    MALIKUMAIR is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2011 @ 08:50 PM
    Join Date
    04 May 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    36
    Posts
    2,689
    Threads
    107
    Credits
    955
    Thanked
    11

    Default نائٹ رائیڈرز کی اکرم میں دلچسپی



    کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے کوچ کے لیے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور توقع ہے کہ وسیم اکرم آئندہ ہفتے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی منیجمنٹ کو پریزنٹیشن دینگے۔

    واضح رہے کہ اس سال آئی پی ایل کے دوسرے ٹورنامنٹ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز آخری نمبر پر رہی تھی اور اس انتہائی مایوس کن کارکردگی کے بعد اس نے آسٹریلوی کوچ جان بکانن کو کوچ کے عہدے سے ہٹادیا تھا۔

    وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ اس مرحلے پر کچھ کہنا نہیں چاہتے تاہم انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے ان سے رابطہ کیا ہے اور وہ جلد کوچنگ کے بارے میں انہیں اپنے خیالات سے آگاہ کرینگے۔

    کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کوچ کے عہدے کے لیے وسیم اکرم کے علاوہ انگلینڈ کے سابق کوچ ڈنکن فلیچر اور بھارت کے سابق کوچ جان رائٹ بھی امیدوار ہیں۔ ان کے علاوہ سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل بیون، وورکری رامن اور ڈرمٹ ریو بھی انٹرویوز دے چکے ہیں۔

    توقع یہی ہے کہ وسیم اکرم کی تقرری بولنگ کوچ کے طور پر ہوگی کیونکہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز ایک سے زائد کوچز کا پینل تشکیل دینے میں دلچسپی رکھے ہوئے ہے۔

    وسیم اکرم اکثر وبیشتر بھارتی بولرز کو ٹپس دیتے رہے ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی فاسٹ بولرز کے کیمپس میں ان کے تجربے سے فائدہ اٹھاتا رہا ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر محمد عامر کو وسیم اکرم کی ہی دریافت کہا جاتا ہے۔

  2. #2
    rnasim73's Avatar
    rnasim73 is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2018 @ 08:16 AM
    Join Date
    15 Jul 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    284
    Threads
    38
    Credits
    1,044
    Thanked
    2

    Default

    hummm

  3. #3
    MALIKUMAIR's Avatar
    MALIKUMAIR is offline Senior Member+
    Last Online
    10th June 2011 @ 08:50 PM
    Join Date
    04 May 2009
    Location
    KARACHI
    Age
    36
    Posts
    2,689
    Threads
    107
    Credits
    955
    Thanked
    11

    Default

    Quote rnasim73 said: View Post
    hummm


    THANX

  4. #4
    ALI AKBAR SHAR's Avatar
    ALI AKBAR SHAR is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2021 @ 03:12 PM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Location
    ENGRO CITY DAHA
    Gender
    Male
    Posts
    4,608
    Threads
    507
    Credits
    1,292
    Thanked
    347

    Default

    Quote Appi said: View Post
    کنگ اسٹار شارخ خان کی ٹیم مئین کوچگ کے لئے پاکستان کے صابق کپتان وسیم اکرم کو کوچنگ کی لسٹ مئن چنا گیا ھے
    اور چانسس ھئین گے وسیم اکرم کو کولکتا نائیٹ رائڈر ٹیم کی کوچنگ دئی جائے
    کیا وسیم اکرم کو نائیٹ رائڈر میئن کوچگ ملے گئی
    کیا وسیم اکرم کو کوچنگ کرنے چاھیے
    آپ اپنا جواب دئین

    Bhai AAP nain Mare do Thread go Repet Keya ha Plz Remove the Thread
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=115507
    Best Regards

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 20th September 2014, 02:43 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •