السلام علیکم
میں اپنے کمپیوٹر پر کرکٹ 2007، کرکٹ کیپٹن، برائن لارا یہ تمام گیمز انسٹال کرنے کی کوشش کر چکا ہوں اوریجنل ڈی وی ڈی ہونے کا باوجود وہ انسٹال کرنے کے بعد سی ڈی مانگتا ہے کریک فائل بھی کاپی پیسٹ کی مگر نہیں چلتا میسیج آتا ہے کہ صحیح سی ڈی انسرٹ کرو اسکا کیا حل ہے ؟؟؟؟