jan jani said:
اسلام علیکم
شاہد بھائی بہت زبردست چیز آپ نے بتائی ہےاس سے پہلے بھی بہت سے طریقے بہت سے لوگوں نے بتائے لیکن وہ میرے کچھ کام نا آئے آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے میں نے ابھی ہی ایک ویڈیو یو ٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کی ہے اور مجھے حیرانگی ہوئی کہ اس ویڈیو میں کوئی امریکی سیاست دان کہتا ہے کہ ہم غریب عورتوں کی ان کے اسقاط حمل کے لیے مدد کریں گے کیوںکہ وہ غریب ہیں اور ان کے زرائع آمدنی کم ہیں اور یہ بھی کہتا ہے کہ صدر پش نے بھی ایسا ہی کہا ہے اور اس کی اس بے ہودہ بات پر سارا ہال تالیوں سے گونج گیا یعنی انسانی حقوق کی علمدار قوم ایک معصوم مخلوق کے قتل کرنے پر خوش ہوتی ہے اور ایسی بے ہودہ بات کہنے والے کو تالیاں بجا بجا کے خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
اس ویڈو کا لنک یہ ہےhttp://www.youtube.com/watch?v=ALDfwXIYUX0
خیر شاہد مجھے یہ بتائیں کہ میں
flv
فارمیٹ کو
avi
یا کسی دوسری فارمیٹ میں جو کہ ونڈو میڈیا پلیر میں چل سکتی ہو کیسے کنورٹ کروں
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ
بھائی پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ اور مبارک ہو کہ آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے۔ آپ نے پوچھا ہے کہ اے وی آئی فارمیٹ میں کیسے کنورٹ کیا جائے تو جناب اس کے لئے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ
Ulead Studio7
انسٹال کر لیں۔ جہاں آپ ویڈیو کو مختلف فارمیٹس میں کنورٹ کر سکیں گے اس کے علاوہ ایک آن لائن ویب سائٹ ہے جو میں نے ویب سائٹ ریویو سیکشن میں شیئر کی ہوئی ہے اس کے ذریعے بھی آپ کنورٹ کر سکتے ہیں۔
Bookmarks