عرب کے لوگ خصوصاً نوجوان ایسی ھی خرافات میں اپنا پیسہ ٹائم املاک اور جان گواتے ہیں ۔ یہاں کویت میں بھی ایسے مناظر جابجا دیکھنے میں آتے ھیں
خیر یہ ویڈیو سراسر آئی ٹی ڈی پر َاپلوڈ کے قابل نہیں ۔ ایک تو جان لیوا منظر یعنی انسانی جسم کا ٹکڑے ٹکڑے ھونا ۔ ایسے مناظر پر پوری ُدنیا میں بینڈ ہیں ۔ دوئم یہ کہ ھماری آئی ٹی ڈی ایک زمّہ دار ویب سائٹ اور فورم ھے ۔
آئی ٹی ڈی پر کچھ کمزوردل اراکین بھی موجود ھیں ۔
اور ناھی میرے محترم دوست شاھیں صاحب نے اس تھریڈ میں کوئی ریٹنگ فکس کی ھے ۔
یہ ویڈیو اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کے لئیے نہیں ھے ۔
میرے نظریے کے ُمطابق اس کو ڈیلیٹ ھوجانا چاھئیے یا پھر اس پر اٹھارہ سال والی ریٹِنگ لاگو ھونی چاھئیے ۔
اواِخر میں راقم شاھین بھائی اور دیگر اراکینِ آئی ٹی ڈی معزرت کا طلب گار ھے ۔
مع سلام و اکرام
سعد نسیم
Bookmarks