السلام علیکم
امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
میں اپنے علاقہ میں وائرلس نیٹ کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں کم از کم سات آٹھ کلو میٹر کے اندر
تو اس بارے میں رہنمائی درکار ہے کہ ۔۔۔۔
۱) اس پر کتنی لاگت آئے گی
۲) کس کمپنی کا نیٹ کنکشن وغیرہ اچھا رہے گا


اس کے علاوہ ایف ایم کا بھی ارادہ ہے
۱)
ایف ایم شروع کرنے کے لئے بنیادی طور پر کن کن چیزوں کی ضرورت ہو گی

۲) لاگت
۳) زیادہ سے زیادہ رینج




اگر کوئی بھائی مدد کر سکے تو مہربانی ہو گی
جزاک اللہ