AliDaMalang said:
نزول قران کا آغاز ہجرت سے ۱۳ سال قبل ہوا۔ پہلی وحی
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱقۡرَأۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ (١) خَلَقَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مِنۡ عَلَقٍ (٢) ٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُ (٣) ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلۡقَلَمِ (٤) عَلَّمَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡ (٥) كَلَّآ إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لَيَطۡغَىٰٓ (٦) أَن رَّءَاهُ ٱسۡتَغۡنَىٰٓ (٧) إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجۡعَىٰٓ (٨) أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِى يَنۡهَىٰ (٩)
آخری آیت سورۃ مائدہ
ٱلۡيَوۡمَ أَكۡمَلۡتُ لَكُمۡ دِينَكُمۡ وَأَتۡمَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ نِعۡمَتِى وَرَضِيتُ لَكُمُ ٱلۡإِسۡلَـٰمَ دِينً۬ا*ۚ
نزول قران 23 سال میں مکمل ہوا۔
مگر جو کہا جاتا ہے کہ قران رمضان میں نازل ہوا، یہ نزول رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دل پر ہے۔ اس میں مختلف فرقوں کے مختلف نظریے ہیں۔ آپ اپنے فرقے کے کسی صاحب علم سے معلوم کر لیں۔
Brother. bhut shukrai
bhut achi maloomat di he
[URL="."][COLOR=Red][B][COLOR=Magenta]Read ITD Thread[/COLOR] | Cheap Shared hosting, [COLOR=Blue]Reseller Hosting[/COLOR], [COLOR=DarkGreen]Master Reseller[/COLOR], [COLOR=Sienna]Alpha Reseller Hosting & [COLOR=DarkSlateGray]Domains[/COLOR]
[/COLOR][/B][/COLOR][/URL]
Bookmarks