Results 1 to 3 of 3

Thread: آپ دن ميں کتني بار گھر سے باہر نکلتے ہيں؟

  1. #1
    Fatat-Al-Quraan's Avatar
    Fatat-Al-Quraan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2012 @ 02:14 PM
    Join Date
    17 Apr 2009
    Posts
    366
    Threads
    80
    Credits
    920
    Thanked
    27

    Default آپ دن ميں کتني بار گھر سے باہر نکلتے ہيں؟






    اب اگلا سوال

    آپ دن ميں کتني بار گھر سے باہر نکلتے ہيں؟


    يقينا جو بھائي ہيں وہ تو دن ميں کئے بار گھر سے باہر نکلتے ہونگے

    5 بار تو ضرور ہي نکلتے ہونگے مسجد کے لئے


    ھينا؟


    اب کيا خيال ہے گھر سے نکلتے ہوئے اور داخل ہوتے ہوئے ثواب جمع کيا جائے ؟



    کيسے ؟؟؟؟؟





    آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلتے ہوئے یہ دعا پڑھتے تھے


    اللهم إني أعوذ بك من أن أزل أو أضل أو أظلم أو أظلم أو أجهل أو يجهل علي .
    بسم الله ، توكلت على الله ولا حول ولا قوة إلا بالله

    آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے

    جب کوئی گھر میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے

    اللهم اني اسألك خير المولج وخير المخرج

    بسم الله ولجنا وبسم الله خرجنا وعلى ربنا توكلنا


    اور پھر گھر والوں کو سلام کرے


    بھائیو اور بہنوں

    اپنے آپ کو ان آسان مگر قیمتی حسنات سے محروم نا کریں

    اللہ ہمیں ذاکرین اللہ کثیرا و الذاکرات میں سے بنائے




    بھائیو اور بہنوں

    دن رات نعتیں پڑھنے اور عید میلاد منانے سے رسول کی سچی محبت کا حق کبھی ادا نہیں ہوسکتا

    اگر آپ کو اپنے رسول سے سچی محبت ہے تو ان کی سنت کو زندہ کریں انہیں کی طرح زندگی گزاریں ان کے ایک ایک عمل کو اپنائیں ان کی فرمابرداری کریں


    یھی سچی محبت ہے جو رسول اللہ کو آپ سے مطلوب ہے

    ہمارے رسول دائیں کروٹ پر سویا کرتے تھے اور سونے سے پہلے آیہ الکرسی اور تینوں قل پڑھا کرتے تھے اور سورہ البقرہ کی آخری دو آیات اور اس کے علاوہ بہت سی سورتیں اور اذکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں

    اگر آپ سچے محبِ رسول ہیں تو خود رسول کی سنتوں کو تلاش کریں اور ان سنتوں کو زندہ کریں
    دوسروں کو بھی ترغیب دیں

    ہمارے رسول ہمیں زندگی کے ایک ایک لمحے کے جینے کا طریقہ سکھا کر گئے ہیں


    تو آج کوئی سچا محبِ رسول ہے جو انہیں کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلے ؟؟؟؟؟؟؟؟

    اللہ ہمیں توفیق دے

    آمین



  2. #2
    maherjaan's Avatar
    maherjaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2017 @ 04:12 PM
    Join Date
    12 Jan 2009
    Location
    *~!SmAll ToWn~!*
    Age
    35
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Nice sharing....
    Me to subha gher se baher niklta hoon or sham ko he gher lot'ta hoon istarha me din me sirf ek bar he gher se niklta hoon
    Whenever I lose hope, I think, it is not the end of life......and that keeps me going!

  3. #3
    Mubashir Aziz's Avatar
    Mubashir Aziz is offline Senior Member+
    Last Online
    6th May 2011 @ 06:39 PM
    Join Date
    17 Mar 2009
    Posts
    588
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    6

    Default

    Jazak Allah
    MS Excel Main Result Tayar Karain! (If you completely finish this thread, your 60% concept of MS Excel will be cleared)
    http://itdunya.com/showthread.php?t=87020

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 1st December 2013, 09:38 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 28th January 2013, 12:51 AM
  3. اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 1
    Last Post: 6th January 2013, 11:12 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 20th June 2012, 08:25 AM
  5. Replies: 13
    Last Post: 16th June 2011, 11:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •