اج ہالی ووڈ کے دو مشہور فلموں کے میوزیکل بکس کے ساتھ حاضر ھوں مجھے بذات خود زیادہ جانکاری تو نہیں میوزیکل نوڈز وغیرہ کی ۔۔ میوزک سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو علم ھوگا کہ ھر موسیقی ترتیب دیتے وقت اس کے بھی نوڈز اور لیئر وغیرہ لکھے جاتے ہیں
بس اج کی کتابیں بھی ایسے ہی شوقین حضرات کے لیے جو کہ میوزک کی کتابی شکل سے فائدہ اٹھانہ چاھتے ہو
Bookmarks