کمپوٹر سائنس اور آئی ٹی سٹوڈنٹس کے لیے ایک بہترین پیکج کے ساتھ حاضرخدمت ھوں۔ مارکیٹ کی نئی اور پرانی بکس کا خزانہ پیش کررھا ھوں لیکن اس میں زیادہ تر نئی اور اپ ڈیٹیڈ بکس ھونگی۔ امید ھے کہ اپ سب کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔
(ایک پیشگی معزرت چاھوں گا کہ پہلی قسط میں فی الحال
rapidshare
کے لنکس دے رھا ھوں جن بھائی بہنوں کو مسلہ ہے ریپڈ شئیر کا یا اجازت نہیں ہے ان کے ملک میں اسے اوپن کرنا ۔۔۔۔ تو انشاءاللہ جلد ہی اسے میں
4shared
پر اپلوڈ کرکے یہاں لنکس شئیر کردونگا۔
Bookmarks