السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
Gr8^Masood
Well Done
تازہ تازہ خبر ہے کہ مسعود بھائی کو وی آئی پی بنا دیا گیا ہے
چھا گیا ایں ٹھا ہ کر کے
مسعود بھائی آئی ٹی دنیا کے کافی ایکٹیو ممبر ہیں
اور بات چیت سیکشن اور شاعری سکیشن میں کافی ان رہتے ہیں
انہیں ان کے کام کی وجہ سے ہی وی آئی پی کا رینک دیا گیا ہے
آئیں ہم سب ان کو اس کامیابی پر مبارکباد دیں
Bookmarks