Results 1 to 4 of 4

Thread: آنکھوں کی خوبصورتی

  1. #1
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Thumbs up آنکھوں کی خوبصورتی

    آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لیے آپ مندرجہ زیل نسخوں میں سے کوئی بھی نسخہ آزما سکتی ہیں۔
    ۔ آنکھوں کے نیچے حلقوں والی جگہ پر آہستہ آہستہ روغن زیتون یا روغن بادام کی مالش کریں۔
    ۔ کچا کھیرا کچل کر اس کی دو پوٹلیاں بنا لیں اور پھر سیدھے لیٹ کر یہ پوٹلیاں پندرہ بیس منٹ تک آنکھوں پر رکھیں۔
    کھیرا کاٹ کر پوٹلی باندھے بغیر بھی آنکھوں پر رکھنا مفید ہے۔

    ہلکے قہوے سے آنکھوں کو دھوئیں یا استعمال شدہ چائے کی پتی کی پوٹلیاں بنا کر آنکھوں پر چند منٹ کے لیے رکھیں۔ سیاہ حلقے ختم ہو جائیں گے۔
    کچے دودھ کے جاگ کو آنکھوں کے اوپر اور نیچے لگائیں۔ آدھے گھنٹے بعد دھو لیں روزانہ استعمال سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہو جائیں گے۔
    آنکھوں میں چمک اور ٹھنڈک کے لیے مندرجہ زیل تراکیب پر عمل کیجیے۔
    کبھی کبھی سرسوں کا تیل کانوں میں ڈالنا چاہیے اس سے آنکھوں میں چمک پیدا ہوتی ہے۔
    کچی گاجریں بینائی تیز کرتی ہیں۔
    خالص شہد آنکھوں میں لگانے سے آنکھوں میں چمک پیدا ہوتی ہے۔
    ۔ سبزہ اور ہریالی آنکھوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ شبنم کے قطرے آنکھوں کے اوپر لگانے سے ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔
    ۔ برف کی ٹکور کرنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے اور آنکھوں کی لالی بھی دور ہو جاتی ہے۔

  2. #2
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    In Ask An Expert
    Age
    34
    Posts
    7,257
    Threads
    122
    Credits
    945
    Thanked
    297

    Default

    VERY NICE
    Keep it Up
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  3. #3
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Shukriuya Fatima Jee for Sharing

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    THANKS

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 3rd February 2014, 07:47 PM
  2. Replies: 31
    Last Post: 4th August 2011, 02:54 PM
  3. خوبصورتی آنکھ میں--Beauty is in eye
    By Bahadar in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 12th July 2009, 12:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •