Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: انگوٹھی کی انگلی کی لمبائی کا کاروباری کا 

  1. #1
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Thumbs up انگوٹھی کی انگلی کی لمبائی کا کاروباری کا 

    برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق سے انسانی ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی اور کاروباری کامیابی کے درمیان پتا چلایا ہے۔

    لندن میں جان کورٹس کی قیادت میں ہونے والی اس تحقیق میں لندن کی سٹاک مارکیٹ کے تاجروں کی ہاتھوں کی انگلیوں کا جائزہ لیا گیا۔

    اس سے قبل کے جائزوں سے معلوم ہوا تھا کہ سٹاک مارک کے مرد تاجراس دن زیادہ منافع کماتے تھے جب ان کے جسم میں مردانہ ہارمونز ٹیسٹاسٹران کی سطح بلند ہوتی تھی۔جان کورٹس، جوخود بھی سٹاک مارکیٹ سے وابستہ رہ چکے ہیں، اس پر حیران ہوئے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جن مردوں میں مردانہ ہارمون کی سطح بلند تھی انہوں نے سودوں میں زیادہ کامیابی حاصل کی۔

    اس ہارمون کی سطح کا تعین اسی وقت ہو جاتا ہے جب بچہ اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس ہارمون کاتعلق انسان کی انگلیوں کی لمبائی سے بھی ہے۔ انگوٹھے کے ساتھ کی انگلی شہادت کی انگلی کہلاتی ہے اور اس کے ساتھ تیسر ی انگلی جس میں عام طورپر انگوٹھی پہنی جاتی ہے، انگوٹھی کی انگلی کہلاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوٹھی کی انگلی شہادت کی انگلی سے جتنی زیادہ لمبی ہوگی، جسم میں ہارمون کی سطح اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

    اس جائزے میں 44 تاجر وں کوشامل کیا گیا اور ان کے 20 ماہ کے عرصے کے دوران کے منافعوں اور خساروں کا جائزہ لیا گیا۔ یہ جائزہ 2007ءمیں مکمل ہوا۔

    جائزے سے معلوم ہوا وہ تاجر جو سب سے زیادہ تجربہ کار تھے اور جن میں ہارمون کی سطح سب سے زیادہ تھی، انہوں نے دوسرے تاجروں کی نسبت جن میں یہ سطح سب سے کم تھی، چھہ گنا زیادہ پیسہ کمایا۔تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ جن تاجروں میں ہارمون کی سطح سب سے زیادہ تھی، انہوں نے سب سے زیادہ پیسہ ایسے حالات میں کمایا جب انہیں منٹوں یا سیکنڈوں میں کاروباری فیصلے کرنے تھے۔ٹیسٹاسٹران کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے لوگوں میں اپنی ذات پر اعتماد بڑھ جاتا ہے اور وہ خطرات مول لینے کے لیے زیادہ تیارہوتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس ہارمون کی وجہ سے انسان کی سوچ بچار کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔

    اس ریسرچ کے نتائج نیشنل اکیدمی آف سائنسزکے اجلاس میں پیش کیے گئے۔

    2007ء میں ایک برطانوی جائزے سےیہ ظاہر ہوا تھا کہ سکول کے بچوں کی انگلیوں کی لمبائی سے ان کی ٹیسٹ کے نتائج کے بارے میں پیش گوئی میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف باتھ کے نفسیاتی ماہرین نے سات کی عمر کے بچوں کے ہاتھوں کا جائزہ لیا۔ انہیں معلوم ہوا کہ جن بچوں کے ہاتھ کی تیسری یعنی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے لمبی تھی، انہوں نے ریاضی کے ایک مخصوص امتحان میں اس سے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جتنا اس امتحان کے پڑھائی والے حصے میں کیا تھا۔

    یہ بات لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے ایک جیسی تھی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لڑکیوں میں بھی اس وقت جب وہ ماں کے پیٹ میں ہوتی ہیں ٹیسٹاسٹران کی کچھ مقدار پیدا ہوتی ہیں۔

    گذشتہ سال ایک اور برطانوی مطالعاتی جائزے سے ظاہرہوا تھا کہ جن لوگوں کی شہادت کی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے، ان میں جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ جائزہ یونیورسٹی آف نوٹنگھم نے لیا تھا۔

  2. #2
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    nice information , good sharing

  3. #3
    rightorbit's Avatar
    rightorbit is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2018 @ 01:22 PM
    Join Date
    28 Jul 2009
    Age
    38
    Posts
    294
    Threads
    38
    Credits
    1,117
    Thanked
    8

    Default

    very nice sharing dear

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    THANKS

  5. #5
    Decent_guy is offline Member
    Last Online
    12th April 2010 @ 12:54 PM
    Join Date
    16 Mar 2010
    Age
    37
    Posts
    488
    Threads
    27
    Thanked
    22

    Default

    Nice sharing sis

  6. #6
    misss nazya's Avatar
    misss nazya is offline Senior Member+
    Last Online
    1st December 2012 @ 01:51 AM
    Join Date
    27 Jan 2010
    Location
    karachi
    Posts
    553
    Threads
    18
    Credits
    980
    Thanked
    73

    Default

    nice info

  7. #7
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Nice Information
    Shukriya Fatima Aapi

  8. #8
    Nahid's Avatar
    Nahid is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd June 2013 @ 12:02 PM
    Join Date
    06 Aug 2009
    Location
    ALLAH ki panha main
    Gender
    Female
    Posts
    12,059
    Threads
    905
    Credits
    960
    Thanked
    2774

    Default

    nice info Dear sis...

  9. #9
    MIAN HAMID is offline Senior Member+
    Last Online
    14th February 2019 @ 04:41 PM
    Join Date
    18 Dec 2009
    Posts
    225
    Threads
    13
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    nice sharing miss fatima

  10. #10
    k_baig is offline Senior Member+
    Last Online
    29th May 2010 @ 09:22 PM
    Join Date
    15 Apr 2010
    Posts
    31
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    i am a new commer here
    i c ur shring it is ver nice
    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے حال ہی میں ایک تحقیق سے انسانی ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی اور کاروباری کامیابی کے درمیان پتا چلایا ہے۔

    لندن میں جان کورٹس کی قیادت میں ہونے والی اس تحقیق میں لندن کی سٹاک مارکیٹ کے تاجروں کی ہاتھوں کی انگلیوں کا جائزہ لیا گیا۔

    اس سے قبل کے جائزوں سے معلوم ہوا تھا کہ سٹاک مارک کے مرد تاجراس دن زیادہ منافع کماتے تھے جب ان کے جسم میں مردانہ ہارمونز ٹیسٹاسٹران کی سطح بلند ہوتی تھی۔جان کورٹس، جوخود بھی سٹاک مارکیٹ سے وابستہ رہ چکے ہیں، اس پر حیران ہوئے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جن مردوں میں مردانہ ہارمون کی سطح بلند تھی انہوں نے سودوں میں زیادہ کامیابی حاصل کی۔

    اس ہارمون کی سطح کا تعین اسی وقت ہو جاتا ہے جب بچہ اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس ہارمون کاتعلق انسان کی انگلیوں کی لمبائی سے بھی ہے۔ انگوٹھے کے ساتھ کی انگلی شہادت کی انگلی کہلاتی ہے اور اس کے ساتھ تیسر ی انگلی جس میں عام طورپر انگوٹھی پہنی جاتی ہے، انگوٹھی کی انگلی کہلاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوٹھی کی انگلی شہادت کی انگلی سے جتنی زیادہ لمبی ہوگی، جسم میں ہارمون کی سطح اتنی ہی زیادہ ہوگی۔

    اس جائزے میں 44 تاجر وں کوشامل کیا گیا اور ان کے 20 ماہ کے عرصے کے دوران کے منافعوں اور خساروں کا جائزہ لیا گیا۔ یہ جائزہ 2007ءمیں مکمل ہوا۔

    جائزے سے معلوم ہوا وہ تاجر جو سب سے زیادہ تجربہ کار تھے اور جن میں ہارمون کی سطح سب سے زیادہ تھی، انہوں نے دوسرے تاجروں کی نسبت جن میں یہ سطح سب سے کم تھی، چھہ گنا زیادہ پیسہ کمایا۔تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ جن تاجروں میں ہارمون کی سطح سب سے زیادہ تھی، انہوں نے سب سے زیادہ پیسہ ایسے حالات میں کمایا جب انہیں منٹوں یا سیکنڈوں میں کاروباری فیصلے کرنے تھے۔ٹیسٹاسٹران کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے لوگوں میں اپنی ذات پر اعتماد بڑھ جاتا ہے اور وہ خطرات مول لینے کے لیے زیادہ تیارہوتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس ہارمون کی وجہ سے انسان کی سوچ بچار کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔

    اس ریسرچ کے نتائج نیشنل اکیدمی آف سائنسزکے اجلاس میں پیش کیے گئے۔

    2007ء میں ایک برطانوی جائزے سےیہ ظاہر ہوا تھا کہ سکول کے بچوں کی انگلیوں کی لمبائی سے ان کی ٹیسٹ کے نتائج کے بارے میں پیش گوئی میں مدد مل سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف باتھ کے نفسیاتی ماہرین نے سات کی عمر کے بچوں کے ہاتھوں کا جائزہ لیا۔ انہیں معلوم ہوا کہ جن بچوں کے ہاتھ کی تیسری یعنی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے لمبی تھی، انہوں نے ریاضی کے ایک مخصوص امتحان میں اس سے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جتنا اس امتحان کے پڑھائی والے حصے میں کیا تھا۔

    یہ بات لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے ایک جیسی تھی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لڑکیوں میں بھی اس وقت جب وہ ماں کے پیٹ میں ہوتی ہیں ٹیسٹاسٹران کی کچھ مقدار پیدا ہوتی ہیں۔

    گذشتہ سال ایک اور برطانوی مطالعاتی جائزے سے ظاہرہوا تھا کہ جن لوگوں کی شہادت کی انگلی انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے، ان میں جوڑوں کے درد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ جائزہ یونیورسٹی آف نوٹنگھم نے لیا تھا۔

  11. #11
    smartyounus's Avatar
    smartyounus is offline Advance Member
    Last Online
    1st July 2023 @ 01:47 PM
    Join Date
    27 Dec 2009
    Location
    KARACHI
    Gender
    Male
    Posts
    2,405
    Threads
    131
    Credits
    63
    Thanked
    237

  12. #12
    seven86's Avatar
    seven86 is offline Senior Member
    Last Online
    18th April 2018 @ 06:41 PM
    Join Date
    27 Nov 2008
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,964
    Threads
    48
    Credits
    884
    Thanked
    65

    Default

    Bohat hi Zaberdast
    Great Work, Nice Sharing & Thanks for sharing
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 15th September 2014, 02:13 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  3. Replies: 40
    Last Post: 13th November 2011, 11:37 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 8th March 2011, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •