السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
WordWeb FREE Dictionary and Thesaurus for Windows
فری ونڈوز انگلش ڈکشنری ہے
جسے دنیا کے لاکھوں افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں
یہ پروگرام بڑا سادہ اور فاسٹ ہے جس کا آپ کو اندازہ استعمال کے بعد ہی ہو گا
اس میں کئی نہایت عمدہ فیچرز ہیں جن کا اصل علم تو آپ کو اس کو استعمال کے دوران ہی پتہ چلے گا
Features include:
Definitions and Synonyms,
Proper Nouns,
Related Words 120, 000 Root Words,
100, 000 Synonym Sets
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ورژن ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
بہادر
Bookmarks