السلام علیکم!
امید ہے کہ سب کے مزاج ٹھیک ہوں گے۔
محترم قارئین اردو کتابوں کی ایک بہت ہی سادہ اور کارآمد ویب سائٹ شیئر کر رہا ہوں جو آپ کے کام آئے گی۔
http://www.urdubest.******
خصوصیات:
سادہ سی ویب سائٹ ہے۔ کوئی ایڈورٹائزمنٹ نہیں ہے۔ زیادہ ڈئزاینگ سے کام لے کر سائٹ کو بھاری نہیں بنایا گیا،
مختلف کیٹگریز بنائی گئی ہیں اور ہر کتاب کو اس کی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔ کیٹگریز میں اسلام، طنزومزاح، شاعری، معلومات عامہ اور ناول وغیرہ شامل ہیں۔
تمام کتابوں کے ڈائونلوڈنگ لنکس دیے گئے ہیں۔
Bookmarks