hi
koi bata sakte hein ke .avi file ko kaise open karein.
hi
koi bata sakte hein ke .avi file ko kaise open karein.
window media player main open karai
Aap ka payar dost lucky_af9
its not opening .
bahi .................aap window 98 use kar rahe hooooon gay
iss waja se ap ko problem ho rahi hia
aap apne media player ko upgrade kar lain..................
9.0 se above version main ye format chale ga............
aap iss k liye avi player bhi use kar saktay hian....................
My dream said:
اسلام علیکم
ڈریم بھائی
avi
فائل کو چلانے کے لیے آپ کو ایک کوڈ کی ضرورت ہوتی ہے جسکا نام ہے
Mpeg4 یا Divx
یہ کوڈ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لو اس کو انسٹال کرو اور آپ فائل کسی بھی میڈیا پلیر میں چلے گی انشاء اللہ
وسلام
بہت خوب جانی بھائی آپ نے بالکل سہی پلگ ان شیر کیا شکریہ اسی طرح ہمارے علم میں اضافہ فرما کر ڈھیروں دعائیں وصول کریں
محترمہ حنا فیصل صاحبہ said:
ارے بہن بھلا میری اوقات ہی کیا آپ کے علم میں اضافے کی میں نے تو اک اشارہ کیا اور آپ نے ادارک کر لیا
اور دسری بات یہ میری اپنی سائیٹ ہے جس کا میں نے لنک دیا ہے میں نے مختلف ویب سائیٹ سے اہم اہم سسافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کرکے ادھر اپ لوڈ کیے ہیں آپ اس کع دیکھیے اور اپنی رائے سے آگاہ فرمائیے
zzzzzzzzbbbbbbrDast...Jaari rakhien.. Jaani bhai..
Acha jee abhi check karatay hain
Wow.........super website very usefull tools
thaks janab..........................magar ...
haan 98 use kartahoon ji
cute charming ji avi player kahan se download karoon
Bookmarks